سالانہ تبلیغی و تربیتی اجتماع 2017

الحمدللہ جامعہ جعفریہ جنڈ کا تبلیغی وتربیتی اجتماع بڑی کامیابی کے ساتھ منعقد ھوا جسمیں مختلف علاقوں سے علمائے کرام اور عوام نے بھرپورشرکت کی اور محبوب قائد بانی وحدت علامہ سید ساجدعلی نقوی صاحب کے علاوہ مسئول محترم جامعۃ المصطفی اسلام آباد علامہ فداحسین عابدی علامہ ملک اعجازحسین صاحب مولانا سیدعامرعباس ھمدانی مولانا اظھرعباس … سالانہ تبلیغی و تربیتی اجتماع 2017 پڑھنا جاری رکھیں